Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

چیمپئنز ٹرافی: تاریخی کامیابی سرفراز احمد کے بیٹے عبداللہ کو بھی یاد

شائع 18 جون 2020 01:17pm

کراچی: چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی تاریخی کامیابی فاتح کپتان سرفرازاحمد کے ننھے بیٹے عبداللہ کو بھی یاد ہے۔ وائرل ویڈیو میں سرفراز کھلاڑیوں کی کارکردگی پر سوال پوچھتے رہے اور عبداللہ جواب دیتے رہے۔ ویڈیو ملاحظہ کریں۔